asif

پی ٹی آئی کے اقدام کی حمایت کرتاہوں،جس نے آئین توڑا اس پر آرٹیکل6لگنا چاہیے،خواجہ آصف

عدم اعتماد کی رات کو سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بھی آئین توڑا ، وزیر دفاع

شیر افضل مروت کی سیاسی کمیٹی سے بیدخلی ، اسد قیصر اور شبلی فراز میں تلخ کلامی

سیاسی کمیٹی

شیر افضل کیساتھ زیادتی کی گئی ، اسد قیصر ، پارٹی پالیسی امور پر بولنے والے آپ کون ہوتے ہیں ؟ شبلی فراز

جیل سے حکومتیں بن رہی ہیں، کوئی تو ہے جو عمران خان کو سپورٹ کررہا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

یہ کونسا جیل کا قیدی ہے جسے سزا ہوگئی پھر بھی پارٹی چلا رہا ہے، ٹکٹ بھی دے رہا ہے

لیبیا ، 26 ٹن سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کے خلاف تحقیقات کا اعلان

لیبیا (libya)

زیر حراست ملزمان میں چیف کلکٹر کسٹم اور دیگر عہدیدار شامل،  اہم کردار ابوالقاسم الصمدی مفرور

ہم کچھ کرتے نہیں ، اس کا یہ مطلب نہیں ، پتھر پھینکتے جاؤ، چیف جسٹس

چیف جسٹس (chief justice)

غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا ، بیرون ملک ایسا ہوتا تو ہتک عزت کیس میں جیبیں خالی ہو جاتیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے فراہم کرنیکی منظوری

وزیراعظم shahbaz sharif

سستی بجلی اور سستی روٹی کے مطالبات کو کوئی ذی شعور انکار نہیں کرسکتا، وزیراعظم آزادکشمیر

سوات ، مالاکنڈ میں ٹیکسوں اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل شٹر ڈائون ، تعلیمی ادارے بھی بند

سوات (swat)

سیاسی جماعتوں نے ہڑتال کی حمایت کر دی ، وکلاء کا بھی عدالتوں کا بائیکاٹ

ملک میں جمہوریت کا فقدان ہے، ہوش کے ناخن لیں،ہم کھائی میں جا رہے ہیں، عمر ایوب

umer ayoub

جس ملک میں قانون کی بالادستی نہیں ہوتی، باہر سے سرمایہ کاری نہیں آتی، اپوزیشن لیڈر